بی سی بی کی شکیب الحسن کو دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے جاری تربیتی کیمپ جوائن کرنے کی ہدایت

بی سی بی کی شکیب الحسن کو دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے جاری تربیتی کیمپ جوائن کرنے ...

  

ڈھاکہ( نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی سی) نے سٹار آل راﺅنڈر شکیب الحسن کو دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے جاری تربیتی کیمپ جوائن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی اور سیریز کی تیاری کے حوالے سے بنگال ٹائیگرز کا تربیتی کیمپ یکم جولائی سے زوروشور سے جاری ہے۔

بنگلہ دیشی ٹیم دورے کے دوران کالی آندھی کے خلاف تین ون ڈے، واحد ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ شکیب الحسن نے ویسٹ انڈیز میں کیریبین پریمیئر لیگ میں حصہ لینا تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -