میچ فکسنگ کرنیوالے افراد نے مجھے بیٹ سے مارنے کی کوشش کی تھی ٗ لوونسنٹ

میچ فکسنگ کرنیوالے افراد نے مجھے بیٹ سے مارنے کی کوشش کی تھی ٗ لوونسنٹ

  

آکلینڈ ( نیٹ نیوز)میچ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی کا شکار نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز لوونسنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میچ فکسنگ کرنے والے افراد نے مجھے بیٹ سے مارنے کی کوشش کی تھی۔ نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز پر رواں ہفتے میچ فکسنگ کا اعتراف کرنے پر تا حیات پابندی عائد کی گئی تھی۔

ایک غیر ملکی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ واقعہ 2008میں انڈین کرکٹ لیگ کے دوران پیش آیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -