نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

  

 ڈومینیکا( نیٹ نیوز ) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹوئنٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹوئنٹی 20میچ آج ہفتے کو کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز بھی کھیلی گئی جس میں نیوزی لینڈ نے کامیابی اپنے نام کی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق پہلا ٹوئنٹی 20میچ رات 11 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ دن دو بجے شروع ہوگا ۔ پہلے ٹوئنٹی 20میچ کے دوران موسم خشک رہنے کاامکان ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹوئنٹی 20میچ 6 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -