ایدھی فاؤنڈیشن کا روزانہ تین مقامات پر افطاری کا انتظام

ایدھی فاؤنڈیشن کا روزانہ تین مقامات پر افطاری کا انتظام

  

لاہور( پ ر) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر عبدالستار ایدھی کی ہدایت پر لاہور میں تین مقامات پر روزہ داروں کے لئے افطاری کا آغاز ہوگیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی جب سے یہ افطاری ایدھی سنٹر مال روڈ، بلقیس ایدھی میل ہوم گلبرگ اور زونل آفس 17 اے مسلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں دی جارہی ہے ۔ ایدھی ترجمان نے بتایا کہ تینوں مقامات پر روزانہ ایک ہزار سے زاہد روزہ داروں کے لئے افطاری کے انتظامات ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -