چوہدری محمد سلیم ایڈووکیٹکا پنجاب بار کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

چوہدری محمد سلیم ایڈووکیٹکا پنجاب بار کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)چوہدری محمد سلیم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پارٹنر چوہدری لاء ایسوسی ایٹس اور بانی قائداعظم گروپ آف لاء کالجز نے پنجاب بار کونسل کے حالیہ اِلیکشن میں بطور اُمیدوار ممبر لاہور سیٹ سے حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔لاہور ، اوکاڑہ ، قصور ، چونیاں ، پتوکی ، شیخوپورہ ، اور ننکانہ صاحب کی بار ایسوی ایشنز کے وکلاء نے انکے اِس فیصلے کو بے حد سراہا ہے۔