ڈکیتی مقدمہ، ایک ملزم کو 3ماہ قید کاحکم

ڈکیتی مقدمہ، ایک ملزم کو 3ماہ قید کاحکم

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ ثوبیہ صادق نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان میں سے ایک کو 3ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے جبکہ دیگر مقدمہ میں شریک 3ملزمان اشتہاری قرار دے دیاہے ۔استغاثہ کے مطابق مذکورہ ملزمان نعیم وغیرہ کے قبضہ سے اسلحہ اور نقدی برآمد کرکے تھانہ ٹاؤن شپ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد چالان عدالت میں جمع کروا رکھا تھا گزشتہ روز فاضل جج نے سماعت کے بعد مذکورہ بالا احکامات جاری کردیئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -