جماعت اسلامی کے رہنمافیض اللہ الباری کا صاحبزادے عبید اللہ بھاری انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے رہنمافیض اللہ الباری کا صاحبزادے عبید اللہ بھاری انتقال کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی لاہور کے نائب امیر فیض الباری کا جواں سال بیٹا عبید اللہ الباری انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے غالب مارکیٹ گراونڈ میں پڑھائی، ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔