رمضان شریف تمام تربری عادات کو ترک کرنے اور طہارت و تقویٰ اختیار کرنے کے لئے ہے،سید محمد کبیر علی شاہ

رمضان شریف تمام تربری عادات کو ترک کرنے اور طہارت و تقویٰ اختیار کرنے کے لئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) عالمی چادراوڑھ تحریک(پاکستان) کے بانی و مرکزی امیر اور تحریک ترک منشیات کے بانی پیر سید محمد کبیر علی شاہ الگیلانی مجددی نے خیابان چورہ شریف میں ترک منشیات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان شریف صرف آٹا بچانے یا راشن جمع کرنے کے لئے نہیں بلکہ اپنی ذات کا محاسبہ کرنے، تمام تربری عادات کو ترک کرنے اور طہارت و تقویٰ اختیار کرنے کے لئے ہے