ڈکیتی کیس ملزمان راضی نامہ پر بری

ڈکیتی کیس ملزمان راضی نامہ پر بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤن کچہری نے ڈکیتی کیس میں ملوث ملزمان کو راضی نامہ ہونے پر بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔استغاثہ کے مطابق ملزمان ارشاداحمد عرف شادا،عثمان ،محمد افضال اور واحد خاں پر الزام تھا کہ انھوں نے گن پوائنٹ پر سمن آباد کے ایک گھر سے نقدی ،طلائی زیورات اور گھریلو قیمتی اشیاء لے کر بھاگ گئے