سب جانتا ہوں میرے ساتھ کون گیم کررہا ہے: شعیب ملک

سب جانتا ہوں میرے ساتھ کون گیم کررہا ہے: شعیب ملک
سب جانتا ہوں میرے ساتھ کون گیم کررہا ہے: شعیب ملک
کیپشن: Shoiab Malik

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ سب جانتا ہوں میرے ساتھ کون گیم کررہا ہے، کچھ پاکستانی کھلاڑی انا پرست ہیں جو دوسروں کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ میں ابھی خاموش ہوں اور مناسب وقت آنے پر جواب دوں گا۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں شعیب ملک ٹیم سے اپنے اخراج کا سبب اپنی ناقص کارکردگی کے بجائے دیگر مخصوص کردروں کو قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ پاکستانی کھلاڑی انا پرست ہیں جو دوسروں کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔

مزید :

کھیل -