تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اگست کیلئے سودے42سینٹ کمی کے بعد104.06ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اگست کیلئے سودے 24سینٹ کمی کے ساتھ 111.00 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -