پرویز مشرف کو اکسانے والوں کی فہرست ہمارے پاس ہے: قانونی ٹیم سابق صدر

پرویز مشرف کو اکسانے والوں کی فہرست ہمارے پاس ہے: قانونی ٹیم سابق صدر
پرویز مشرف کو اکسانے والوں کی فہرست ہمارے پاس ہے: قانونی ٹیم سابق صدر
کیپشن: Musharaf

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی قانونی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف کو اکسانے والوں کی فہرست ہمارے پاس ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کی قانونی ٹیم کے ذرائع نے بتایا کہ فوجی افسران سے ملاقاتیں جنرل ہیڈ کوارٹر اور آرمی ہاﺅس کے قریب ان کے کیمپ آفس اور مشرف کی وزیراعظم، ارکان کابینہ اور سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتیں وزیراعظم ہاﺅس میں ہوئیں۔ مشرف کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل حسین نے بتایا کہ ان کی ٹیم کے پاس ان لوگوں کی فہرست موجود ہے جنہوں نے اکتوبر کے آخری ہفتہ سے تین نومبر کے دوران مشرف سے ملاقاتیں کیں۔

مزید :

اسلام آباد -