پریتی زنٹا فلم ہیپی انڈنگ میں سیف علی کیساتھ کام کرینگی

پریتی زنٹا فلم ہیپی انڈنگ میں سیف علی کیساتھ کام کرینگی

  

ممبئی( نیٹ نیوز) اداکارہ پریتی زنٹا اپنی نئی فلم ہیپی انڈنگ میں چھوٹے نواب سیف علی خان کے ساتھ کام کریں گے۔ پریتی اس سے قبل کیا کہنا اور سلام نمستے میں بھی سیف علی خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ لیکن اب وہ سولہ سال بعد ان کے ساتھ فلم میں کام کریں گی۔پریتی زنٹا جو کہ اپنی نجی زندگی میں کسی نہ کسی مسئلے کا شکار رہتی ہیں۔ فلم میں آنے کے بعد بہت خوش دکھائی دیتی ہیں۔ ان کی خوشی کا اندازہ ان کے اس پیغام سے لگیا جا سکتا ہے۔ جو انھوں نے ٹویٹر کے ذریعے بھیجا جس میں انھوں نے لکھا کہ وہ سولہ سال بعد فلمی دنیا میں واپس آکر بے حد خوش ہیں اور بہت اچھا لگ رہا ہے کہ ایک عرصہ بعد وہ واپس وہی جا رہی ہیں۔ جہاں سے انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔سیف علی خان اس فلم میں مصنف کا کردار ادا کرینگے جبکہ فلم میں الینا ڈی سوزا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گیئں

مزید :

کلچر -