بھارت امریکہ سے 20 کروڑ ڈالر کے ہر پونز میزائل خریدےگا

بھارت امریکہ سے 20 کروڑ ڈالر کے ہر پونز میزائل خریدےگا
بھارت امریکہ سے 20 کروڑ ڈالر کے ہر پونز میزائل خریدےگا
کیپشن: Modi

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ بھارت امریکہ سے 20 کروڑ ڈالر کے ہرپونز میزائل خریدے گا۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ دفاع نے منظوری بھی دے دی ہے۔ معاہدے کے مطابق بھارت امریکہ سے 12 یو جی ایم 84 ایل ہرپون بلاک ٹو ان کیپسولیٹڈ میزائل، 10 یو ٹی ایم اور 2ان کیپسولیٹڈ ہرپون گاڑیاں خریدے گا۔