وزیراعلیٰ کا روٹ کلیئر نہ کرانے پر انسپکٹر اور 2 ٹریفک وارڈنز معطل

وزیراعلیٰ کا روٹ کلیئر نہ کرانے پر انسپکٹر اور 2 ٹریفک وارڈنز معطل
وزیراعلیٰ کا روٹ کلیئر نہ کرانے پر انسپکٹر اور 2 ٹریفک وارڈنز معطل
کیپشن: shahbaz sharif

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی او سہیل چودھری نے وزیراعلیٰ کا روٹ کلیئر نہ کرانے پر ایک انسپکٹر اور دو ٹریفک وارڈنز کو معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلیٰ کے وی آئی پی روٹ کے موقع پر ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور راستہ کلیئر نہ کرانے پر سی ٹی او نے متعلقہ سرکل کے انسپکٹر شری محمد اور دو وارڈنز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں معطل کردیا۔

مزید :

لاہور -