ناروے پنجاب پولیس کی تربیت کیلئے 7 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

ناروے پنجاب پولیس کی تربیت کیلئے 7 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا
ناروے پنجاب پولیس کی تربیت کیلئے 7 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا
کیپشن: Police

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) مناروے سال 2014-15ءکے دوران پنجاب پولیس کی تربیتی اور حقیقی استعداد کے فروغ کیلئے 7 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کرے گا۔ معاہدے پر یو این او ڈی سی کے پاکستان میں سربراہ سینرر گوئیدزوارناروے کی سفیر سیسلی لینڈ زورک نے دستخط کئے جس کے تحت فنڈز گجرات، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں تفتیش کے عمل کو بہتر بنانے، کرائم سین موبائل یونٹس کو معاونت فراہم کرنے اور پنجاب پولیس کی موجودہ استعداد میں اضافہ کرنے کیلئے خرچ کئے جائیں گے۔

مزید :

لاہور -