ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز آج برطانوی شہر یارکشائرسے ہوگا

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز آج برطانوی شہر یارکشائرسے ہوگا

  


یارکشائر ( نیٹ نیوز )ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز آج برطانوی شہر یارکشائرسے ہوگا ۔ دو روز تک جاری رہنے والی اس ریس میں لاکھوں شائقین اپنے اپنے سائیکلسٹ کو سڑکوں کے کنارے کھڑے ہوکر سپورٹ کریں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اس ریس کو براہ راست ٹی وی پر نشر کیا جائے گا ۔ 5جولائی کو اس ریس کا آغاز لیڈز کے سٹی سنٹر کے ہوگا جبکہ اختتام ہیرو گیٹ پر ہوگا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -