مشرف نے پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ریلی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

مشرف نے پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ریلی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
مشرف نے پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ریلی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
کیپشن: mUSHARAF

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد نے بابر غوری کی قیادت میں سابق صدر پرویز مشرف کو 6 جولائی کو پاک فوج سے یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کی ان کے گھر جاکر دعوت دی۔ میڈیا زرائع کے مطابق پرویز مشرف نے ریلی میں شرکت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ وفد میں ڈاکٹرصغیر احمد، عادل صدیقی سمیت متحدہ کے دیگر ارکان بھی شامل ہیں۔

مزید :

کراچی -