قصور:جواں سالہ لڑکی اغواء

قصور:جواں سالہ لڑکی اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)کوٹ رادھاکشن کے نواح موضع بھمبہ میں جواں سالہ(منی بی بی ) گھر میں اکیلی تھی کہ گھر میں داخل ہونے والے محسن نامی ملزم اسے ورغلا پھسلا کر اغواء کرکے لے گیا۔ پولیس تھانہ کوٹرادھاکشن نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -