غیر قانونی پسٹل برآمد

غیر قانونی پسٹل برآمد

  

جوہرآباد(نمائندہ پاکستان)پولیس تھانہ سٹی جوہرآباد نے اقدام قتل کے الزام میں گرفتار 50ایم بی کے ملزم مدثر علی کے قبضہ سے 30بور کا غیر قانونی پسٹل برآمد کر لیا ہے پولیس نے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -