حافظ آباد،سابق ایم پی اے کے دیور کے گھر چوری کی واردات

حافظ آباد،سابق ایم پی اے کے دیور کے گھر چوری کی واردات

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق خاتون رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ مقدس کے دیور کے گھر سے نامعلوم چور طلائی زیورات اور ھزاروں روپے نقدہ چرالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم۔پی۔اے لیلی مقدس کے دیور اور نوجوان قانون دان عاطف نے ایف ۔آئی ۔آر درج کرواتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لاھور گیا ہوا تھا کہ اس دوران نامعلوم چور اسکی کالج روڈ پر واقع رہائشگاہ میں داخل ہوکر وہاں سے 22بور رائفل، دو تولے زیورات اور 25ھزار نقدی چرا لے گئے

مزید :

علاقائی -