پھول نگر:نامعلوم افرادنے گھر سے نقدی اور قیمتی سامان لے کر فرار

پھول نگر:نامعلوم افرادنے گھر سے نقدی اور قیمتی سامان لے کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پھول نگر(نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں خانکے موڑ کے رہائشی ملک شہاب کے گھر نامعلوم چور داخل ہو ئے اور گھر کے اندر رکھا صندوق جس میں ایک لاکھ روپے نقدی ،بارہ تولے طلائی زیورات ،گاڑی اور موٹر سائیکل کے کاغذات رکھے تھے اُٹھا کر لے گئے۔مدعی نے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست پولیس چوکی جمبر کو دے دی۔

مزید :

علاقائی -