ڈیرہ اسماعیل خان ، آج سے شروع ہونیوالی پولیو مہم منسوخ

ڈیرہ اسماعیل خان ، آج سے شروع ہونیوالی پولیو مہم منسوخ

  

ڈیرہ اسماعیل خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیکورٹی خدشات کی بناء پرڈیرہ اسماعیل خان میںآج سے شروع ہونیوالی پولیومہم منسوخ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میںآج 5جولائی سے مختلف تحصیلوں میں پولیومہم کاآغازہوناتھا مگرسیکورٹی خدشات کی بناء پراسے منسوخ کردیاگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ پولیومہم بھی سیکورٹی وجوہات کی بناء پرمنسوخ کی گئی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -