ایف آئی اے کا چھا پہ، کوٹھی میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچےنج بر آ مد

ایف آئی اے کا چھا پہ، کوٹھی میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچےنج بر آ مد

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ایف آئی اے نے چونگی امرسدھو کی ایک کوٹھی میں چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کے آلات اور دوسراسامان برآمد کرلیا ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خواجہ حماد کے مطابق کوٹھی میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچےنج بنائی گئی تھی یہاں سے ملکی اور غیر ملکی کالوں کے ذریعے حکومت کو لاکھو ں روپے کا نقصان پہنچایا جارہاتھاوہاں سے نو کیٹ وے ایکسچےنج ، دوسوسمیں اور لیپ ٹاپ برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی

ایف آئی اے کا چھا پہ

مزید :

صفحہ آخر -