پروبیشن پیریڈ مکمل کرنے والے 211سول ججوں کا نوٹیفکیشن جاری

پروبیشن پیریڈ مکمل کرنے والے 211سول ججوں کا نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے کامیابی سے پروبیشن پیریڈ مکمل کرنے والے 211سول ججوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ان ججوں کو 18ویں سکیل میں ترقی بھی دے دی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کی ویب سائٹ www.lhc.gov.pkپر بھی جاری کردیا گیاہے۔

نوٹیفکیشن

مزید :

صفحہ آخر -