مس کنڈکٹ پر 3خواتین سمیت 7 سول جج برطرف

مس کنڈکٹ پر 3خواتین سمیت 7 سول جج برطرف

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے3خواتین سمیت 7 سول ججوں کو برطرف کردیاہے۔ان سول ججوں کو مس کنڈکٹ اور دیگر کئی الزامات کے تحت انکوائر ی کے بعد برطرف کیا گیا ۔برطرف ہونے والے سول ججوں میںندیم اصغر ندیم،محمد امجد،مظفر حسین،ظل ہما، قمر الزامان تارڑ، بشریٰ فریداو رصائمہ آصف شامل ہیں ۔

مزید :

صفحہ اول -