A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

فائرنگ سے ن لیگ کے ضلعی رہنماجاں بحق

فائرنگ سے ن لیگ کے ضلعی رہنماجاں بحق

Jul 05, 2014 | 09:36:AM

 قلات(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلات بازار میں واقع محلہ شیشہ ڈگار میں پیش آیا جہاں مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما عبدالجبار عمرانی کے گھر پر مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی فائرنگ کی آواز سن کر وہ گھر سے نکلے ہی تھے کہ مسلح افراد نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کردی جسے بعد میں ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزیدخبریں