شمالی وزیرستان : نقل مکانی کرنےوالوں کی تعداد 6لاکھ 98ہزار ہوگئی

شمالی وزیرستان : نقل مکانی کرنےوالوں کی تعداد 6لاکھ 98ہزار ہوگئی
 شمالی وزیرستان : نقل مکانی کرنےوالوں کی تعداد 6لاکھ 98ہزار ہوگئی

  

 شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنےوالوں کی تعداد 6 لاکھ 98 ہزار435 ہوگئی ہے، اپنا گھر بار چھوڑنے والے آئی ڈی پیز راشن کے حصول کے لیے رات کو ہی راشن سینٹروں کے باہر لائنیں لگالیتے ہیں۔فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی ایم اے )کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 98 ہزار435 تک جاپہنچی ہے، اب تک 53 ہزار791 خاندانوں کو رجسٹر کرلیا گیا ہے۔ گزشتہ روز 246 خاندانوں میں 12 ہزار روپے کی نقد امداد تقسیم کی گئی، اب تک 28 ہزار 413 خاندانوں میں 34 کروڑ 9 لاکھ 56 ہزار روپے کے امداد تقسیم کی جاچکی ہے۔

مزید :

دفاع وطن -