فیفا ورلڈ کپ: برازیل کے سٹارکھلاڑی نیمار میگا ایونٹ سے باہرہوگئے

فیفا ورلڈ کپ: برازیل کے سٹارکھلاڑی نیمار میگا ایونٹ سے باہرہوگئے
فیفا ورلڈ کپ: برازیل کے سٹارکھلاڑی نیمار میگا ایونٹ سے باہرہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک ) برازیل کے کھلاڑی نیمارجونیئر فیفا ورلڈ کپ 2014ءسے باہرگئے،سٹار برا زیلین کھلاڑی نیمار جونیئر کولمبیا کے خلاف کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل میچ میں زخمی ہوگئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیمار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ نیمار کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوا ہے جس کے باعث وہ فی الحال فٹ بال کھیلنے کے قابل نہیںہیں،زخمی ہونے کے باعث نیمار ورلڈ کپ 2014ءمیں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے ۔

مزید :

کھیل -