رشتے کے تنازع پرملزم نے ماں اور بہن کو قتل کردیا

رشتے کے تنازع پرملزم نے ماں اور بہن کو قتل کردیا
رشتے کے تنازع پرملزم نے ماں اور بہن کو قتل کردیا

  

 خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک )ٹھیڑی میں رشتے کے تنازع پر ملزم نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نواحی علاقے ٹھیڑی کے قریب گوٹھ لانگاہ میں پیش آیاجہاں ملزم نے رشتے کے تنازعے پر فائرنگ کردی جس سے اسکی ماں اور بہن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں،واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کوہسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -