افغانستان :نیٹو کے 400 ٹرک نذر آتش کر دیئے گئے

افغانستان :نیٹو کے 400 ٹرک نذر آتش کر دیئے گئے
افغانستان :نیٹو کے 400 ٹرک نذر آتش کر دیئے گئے

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایندھن لے جانے والے چار سو ٹرکوں کو آگ لگادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیٹو کو تیل کی سپلائی کرنے والے ٹرک پارکنگ میں موجود تھے جب افغان طالبان نے حملہ کرکے انہیں آگ لگا دی گئی، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام کے مطابق متعدد فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کو شش کر رہے ہیں ،افغان پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔دوسری جانب طالبان کی جانب سے اس واقعے کی ذمے داری قبول کرلی گئی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -