’رسی جل گئی، بل نہ گیا‘

’رسی جل گئی، بل نہ گیا‘
’رسی جل گئی، بل نہ گیا‘

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ خان کو فیصل آباد آمد کے موقع پر سینئر صوبائی وزیر کا  پروٹوکول دیاگیا۔ مستعفی ہونے والے سابق صوبائی وزیر رانا ثناءاللہ اپنے حلقہ سمن آباد پہنچے تو انہیں مکمل سرکاری پروٹوکول دیا گیا،  سرکاری گاڑیوں کے علاوہ پولیس کی وین اور ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی موجود تھیں۔بات یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ وہ انتظامیہ کو احکامات بھی جاری کرتے رہے اور افتتاحی تختی پر بھی وزیرقانون ہی درج تھا۔

مزید :

فیصل آباد -