طویل القامت پاکستانی طالبعلم کاآپریشن کامیاب

طویل القامت پاکستانی طالبعلم کاآپریشن کامیاب
 طویل القامت پاکستانی طالبعلم کاآپریشن کامیاب

  

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے 7 فٹ 10 انچ کے کم عمر ترین طویل القامت طالب علم ضیاءرشید کے برین ٹیومر کابہاول وکٹوریہ ہسپتال میں کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ڈاکٹروں کے مطابق آپریشن چار گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہااورضیاءرشید کی حالت خطرے سے باہرہے اور جلدہی ہسپتال سے فارغ کردیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ضیاءرشید کا علاج سرکاری اخراجات پر کروانے کی ہدایات کی تھیں۔آپریشن کے بعد پست قامت طیب نے عیادت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید :

تعلیم و صحت -