پولیس نے 2دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 2دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا
پولیس نے 2دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا
کیپشن: peshawer

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) یکہ توت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق ہزار خوانی میں ایک خفیہ کارروائی کے دوران 2دہشت گردوں گرفتار کیا گیاہے ، گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم ، کلاشنکوف اورایک پستول برآمد ہوا ہے۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ دو دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد علاقے میں مزید سرچ آپریشن شروع کر دیاہے جس میں بھی متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔

مزید :

پشاور -