A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

الیکشن کمیشن کالیگی امیدوار ہارون سلطان کے خواتین امیدوارکیخلاف متنازعہ بیان کا نوٹس،کل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم

الیکشن کمیشن کالیگی امیدوار ہارون سلطان کے خواتین امیدوارکیخلاف متنازعہ بیان کا نوٹس،کل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم

Jul 05, 2018 | 09:06:AM

مظفرگڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 184 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہارون سلطان کے خواتین امیدوارکیخلاف متنازعہ بیان کا نوٹس لے لیا اورسابق صوبائی وزیرکو کل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسرکے سامنے پیش ہونے کا نوٹس بھیج دیا۔

واضح رہے کہ ہارون سلطان نے الیکشن مہم کے دوران خواتین کوووٹ دیناحرام قراردیاتھاجبکہ ہارون سلطان بخاری کی بھابھی سیدہ زہرہ باسط بخاری پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ان کے مد مقابل الیکشن لڑ رہی ہیں۔

مزیدخبریں