پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہسپتالوں کیلئے جدید مانیٹرنگ سسٹم تیار کر لیا

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہسپتالوں کیلئے جدید مانیٹرنگ سسٹم تیار کر لیا

  

لاہور(آئی این پی)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہسپتالوں کے لئے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم تیار کرلیا۔ چیئرمین پی آر اے جاوید احمد کا کہنا ہے کہ لاہو رسمیت صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتالوں کاریکارڈ مرتب کD%œ864�%B�4�%2%�ƥ A54�%A�4��151 %%8ó4%�040�%02�%1%žA34�%8�4��%A„ک ہسپتالوں میں انوائس مانیٹرنگ سسٹم شروع کردیں گے۔ا نہوں نے کہاکہ 1500سے زائد فیس وصول کرنے والے ڈاکٹرز سے 5فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔6ہزار سے زائد روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں سے بھی5فیصد ٹیکس وصول کریں گے اور ہسپتالوں کے لئے مریضوں کو روم سروسز اور ڈاکٹرز کے لئے کنسلٹنسی فیس کی رسید دینا لازمی ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -