ستاروں کی روشنی میں آپ کا 5 جولائی جمعہ کا دن کیسا رہے گا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا 5 جولائی جمعہ کا دن کیسا رہے گا
ستاروں کی روشنی میں آپ کا 5 جولائی جمعہ کا دن کیسا رہے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حمل

05جولائی جمعہ۔ اپنے خیالات کو عملی شکل دے سکیں گے۔ قوت ارادی مضبوط رکھیں۔ خواہشات کی تکمیل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ قانونی چارہ جوئی کیلئے بہترین دن ہے۔

ثور

05جولائی جمعہ۔ آپ نئی سرمایہ کاری کر سکیں گے۔ تعلیم کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی من پسند کتب کا مطالعہ کر سکیں گے۔ ذہنی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی، رومانس کا موقع ملے گا۔

جوزا

05جولائی جمعہ۔ آپکی گزشتہ محنت رنگ لائے گی۔ احتیاط طلب دن ہو گا۔ دوسروں کو اپنے معاملات میں دخل اندازی کا موقع نہ دیں۔ کاروباری امور میں مصروف رہیں گے۔

سرطان

05جولائی جمعہ۔ بعض مسائل کو حل کرنے میں کوشاں رہیں گے۔ آپ کی طبیعت موسم کے اثرات سے متاثر ہو سکتی ہے۔ آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔ کسی معاملے میں چیلنج کا سامنا ہو گا۔

اسد

05جولائی جمعہ۔ عزیز و اقارب کے ساتھ تعلقات احتیاط طلب ہوں گے۔ گھریلو امور میں خاص توجہ دیں۔ اہل خانہ کیساتھ تعاون کا مظاہرہ کریں۔ اپنی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے نبھانے کی کوشش کریں۔

سنبلہ

05جولائی جمعہ۔ کسی معاملے میں چیلنج کا سامنا ہو گا۔ صحت سے متعلقہ امور پر بھی توجہ کی ضرورت ہے۔ غیر متوقع نقصانات کا اندیشہ ہے۔ لہٰذا اخراجات پر قابو پائیں اور بہتر حکمت عملی اپنائیں۔

میزان

05جولائی جمعہ۔ دوسرے آپ سے متاثر ہوں گے۔ وقتی طور پر پریشانی ہو گی جو مالی بھی ہو سکتی ہے۔ اپنی صحت جسمانی کی طرف سے غفلت نہ برتیں۔کو آپ میں کام کرنے کی صلاحیت اور خود اعتمادی بڑھے گی۔

عقرب

05جولائی جمعہ۔ جائیداد وغیرہ کی خرید و فروخت نہ کریں اور نہ ہی نئے معاہدے کریں۔ ض خواہشات کی تکمیل کر سکیں گے۔آپ اپنے مشاغل سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ جسمانی ورزش وغیرہ میں دلچسپی رہے گی۔

قوس

05جولائی جمعہ۔ بعض منصوبوں کو عملی شکل دے سکیں گے۔ خیالات کا صحیح استعمال کر سکیں گے۔ فنکارانہ صلاحیتیں اجاگر ہو سکیں گی۔ وسعت نظری سے معاملات بہتری کی طرف رہیں گے۔

جدی

05جولائی جمعہ۔ رومانوی امور میں کامیابی نصیب ہو گی، اہلخانہ کا تعاون حاصل ہو گا۔ آپ کسی ساتھی کے ساتھ تفریحی پروگرام بنا سکیں گے۔ کیرئیر میں ترقی کا امکان ہے۔ سفر کرنا سود مند ثابت ہو گا۔

دلو

05جولائی جمعہ۔ بعض افراد کی کوئی رومانوی خواہش پوری ہونے کا امکان ہے۔ آپ کوئی بنایا گیا پروگرام منسوخ کر دیں گے۔ آپکو کسی دوست یا ساتھی یا بچے کی وجہ سے کوئی پریشانی ہو سکتی ہے۔ لہٰذا محتاط رہیں۔

حوت

05جولائی جمعہ۔ گھریلو امور توجہ طلب ہوں گے۔ اہم امور کے سلسلے میں کوتاہی نہ برتیں۔ کاروبار میں بھی پوری توجہ دھیان رہے گا۔ غصے و جذبات پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔