امریکا میں نئی سعودی سفیر شہزادی ریما نے ذمے داریاں سنبھال لیں

امریکا میں نئی سعودی سفیر شہزادی ریما نے ذمے داریاں سنبھال لیں
امریکا میں نئی سعودی سفیر شہزادی ریما نے ذمے داریاں سنبھال لیں

  


ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب کی شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے امریکا میں مملکت کی سفیر کے طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سرکاری ترجمان فہد ناظر نے ایک بیان میں بتایا کہ مقررہ خاتون سفیر نے امریکی وزارت خارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دی ہیں۔شہزادی ریما نے کہا کہ "میں نے آج سے امریکا میں مملکت کی سفیر کے طور پر کام شروع کر دیا ہے۔

مزید : عرب دنیا