ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کا موسم گرما کی تعطیلات کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا ہے،انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن 2 جولائی سے لے کر 20 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات پر رہیں گے،انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے ڈیوٹی کے فرائض جج خالد بشیر سرانجام دیں گے،اے این ایف کورٹ سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کررہی ہے۔

مزید :

علاقائی -