نواں کوٹ پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار

  نواں کوٹ پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)نواں کوٹ پولیس کی کاروائی، ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ پولیس نے کاروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان عثمان اورسہیل کو گرفتار کر کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

مزید :

علاقائی -