مختلف واقعات میں 2 افراد شدید زخمی

مختلف واقعات میں 2 افراد شدید زخمی

  

ننکانہ صاحب، واربرٹن (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ پاکستان) دو مختلف واقعات میں کمسن بچے سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب کا عملہ موقعہ پر پہنچادونوں زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے بعد سرکاری ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں ان کی حال خطرے سے باہر ہے

مزید :

علاقائی -