باغبانپورہ سے نجی کمپنی کے کیشیئرکو لوٹنے والے 2ڈاکو پکڑے گئے

باغبانپورہ سے نجی کمپنی کے کیشیئرکو لوٹنے والے 2ڈاکو پکڑے گئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نجی کمپنی کے کیشیئر سے گن پوائنٹ پر 20 لاکھ روپے نقدی لوٹنے والے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا،انچارج انویسٹی گیشن باغبانپورہ قیصر عزیز کے مطابق گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈاکو عمیر اور ذیشان کو گرفتار کیا گیا

مزید :

علاقائی -