شاد باغ پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کر لیے،مقدمات درج

شاد باغ پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کر لیے،مقدمات درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس کی کاروائی، تین منشیات فروش گرفتار کر لیے، شادباغ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ناصر،عمران اور شہباز کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار 1300 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

،ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمد خان نے ایس ایچ او شادباغ وقار بخاری و دیگر ٹیم کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -