اشتہاری گرفتار

  اشتہاری گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر) مسلم ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم آصف بوگس چیک کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا گیا اور مفرور اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔

ایس ایس پی آپریشن لاہور فیصل شہزاد نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او مسلم ٹاون اختر حسین کو شاباش دی ہے

مزید :

علاقائی -