سی ڈی اے نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی

  سی ڈی اے نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کا کام کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے روک دیا گیا۔ترجمان سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے نے مندر کا کام رکوا دیا ہے کیونکہ مندر بغیر نقشے کے بنایا جا رہا تھا۔ترجمان سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد کے ماسٹر پلان کے مطابق نقشے کی منظوری کے بغیر عمارت نہیں بنائی جاسکتی۔ترجمان کے مطابق متعلقہ افراد کو مندر کے نقشے کی منظوری کا کہا ہے۔

مندر کی تعمیر

مزید :

صفحہ اول -