گلگت بلتستان انتخابات، پیپلزپارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

گلگت بلتستان انتخابات، پیپلزپارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیر ین نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ درخواست صدرپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام مانگی گئی ہیں۔ فرحت اللہ بابرکے مطابق پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدوار10جولائی تک درخواستیں بھیج دیں اور درخواست کیساتھ15ہزارکا پے آرڈرزرداری ہاؤس اسلام آبادکے پتہ پربھیجاجائے۔

درخواستیں طلب

مزید :

صفحہ آخر -