امریکہ منصوبوں میں شراکت داری پر پاکستان کا شکر گزار، پال جونز

  امریکہ منصوبوں میں شراکت داری پر پاکستان کا شکر گزار، پال جونز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کے 244واں یوم آزادی پراسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی سفیرپال جونز نے اپنے بیان میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان شراکت داری منصوبوں کو بیان کیا۔ اس موقع پرامریکی سفیر نے کہاکہ پاکستان میں امریکی سفارتی مشن کی طرف سے ہم امریکہ کا یوم آزادی مناتے ہوئے آپ کی جانب سے دوستی کا سلسلہ برقرار رکھنے پر شکر گزار ہیں۔
شکر گزار

مزید :

صفحہ آخر -