وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف شاعر ادیب اور کالم نگار ناصر زیدی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف شاعر ادیب اور کالم نگار ناصر زیدی کے انتقال پر ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے معروف شاعر، ادیب اور کالم نگار ناصر زیدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -