ایل سی ڈبلیو یو کو جھنگ یونیورسٹی میں ضم کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے،ربیعہ طارق

ایل سی ڈبلیو یو کو جھنگ یونیورسٹی میں ضم کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے،ربیعہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر) جماعت اسلامی وسطی پنجاب کی صدر ربعیہ طارق نے لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کوجھنگ یونیورسٹی میں ضم کرنے پرشدید ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ کچھ عرصے سے اس ادارے کی مجوزہ حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں جوکہ جھنگ کی عوام کے لیے ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ لاہور کالج فار ویمن کی موجودہ حیثیت کو برقرار رکھا جائے


سب کیمپس لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو یونیورسٹی آف جھنگ میں ضم کرنے کے اقدام کو فوری منسوخ کیا جائے