ناصر سلمان کی دانش افضال کو کمشنر کا اضافی چارج سنبھالنے پر مبارکباد

ناصر سلمان کی دانش افضال کو کمشنر کا اضافی چارج سنبھالنے پر مبارکباد

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)ترجمان پنجاب حکومت ناصر سلمان نے کمشنر لاہور دانش افضال سے ملاقات کی اور انہیں ایڈیشنل چارج کمشنر لاہور سنبھالنے پر مبارکباد دی، ناصر سلمان کا کہنا تھا کہ بڑے کاروباری مراکز میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور پارکنگ کے بہتر نظام کے حوالے سے موثر اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے عوام کو سہولیات دی جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -